Gas Leakage Web ad 1

جھوٹی خبر چلانے پر اینکر اور صحافی کو 50, 50 لاکھ روپے کا جرمانہ

0

ٹربیونل نے چیف سیکرٹری پنجاب کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے پبلک نیوز کے اینکر سلمان حیدر، رپورٹر انور سمرا اور چینل کی انتظامیہ کو فی کس 50 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ اس طرح مجموعی طور پر ڈیڑھ کروڑ روپے کی ڈگری جاری کی گئی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

پبلک نیوز نے چیف سیکرٹری پنجاب کی رہائش گاہ کی تزئین و آرائش پر 22 کروڑ 50 لاکھ روپے اخراجات سے متعلق خبر نشر کی تھی۔

چیف سیکرٹری پنجاب نے اس خبر کے باعث اپنی ساکھ کو نقصان پہنچنے پر پنجاب حکومت کے نئے قانون کے تحت قائم ٹربیونل میں ہتک عزت کا دعویٰ دائر کیا تھا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.