مستونگ: کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر دو رابطہ پل دھماکوں سے تباہ

مستونگ میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر شرپسندوں نے دو رابطہ پلوں کو دھماکوں سے تباہ کردیا۔
عمان میں غیر ملکی کارکنوں کیلئے خصوصی ورک پرمٹ سروس متعارف
پولیس کے مطابق گزشتہ رات پیش آنے والے واقعے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات کاریز امان اللہ کے قریب ایک رابطہ پل کو دھماکے سے تباہ کیا گیا۔
پولیس کے مطابق ژلی قبرستان کے قریب واقع دوسرے رابطہ پل کو بھی دھماکے سے تباہ کردیا گیا۔



