بنوں میں سڑک کنارے دو بم دھماکے،7 افراد جاں بحق، 3 زخمی
پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد کے دو دھماکوں کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق واقعہ بنوں کے علاقے مرکہ بیرا میں پیش آیا، جہاں سڑک کے کنارے نصب بارودی مواد دھماکے سے پھٹ گیا۔…

