بلوچستان: ہندو برادری کے مذہبی تہوار میں ملک بھر سے یاتریوں کی شرکت
کوئٹہ: بلوچستان کے تاریخی مذہبی مقام ہنگلاج ماتا استھان میں نوراتری کے موقع پر درگا اشٹمی کی پُروقار تقریبات کا انعقاد کیا گیا، جن میں ملک بھر سے ہندو یاتریوں نے شرکت کی۔
تقریبات میں سیکڑوں پیدل یاتریوں سمیت ہندو برادری کی بڑی تعداد شریک…

