بلال بن ثاقب کی چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن نیاز احمد سے اہم ملاقات
چیئرمین پاکستان ورچوئل ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب کی چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن نیاز احمد سے اہم ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں پاکستان ورچوئل ریگولیٹری اتھارٹی اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے درمیان ورچوئل اثاثوں کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر…