بشریٰ انصاری کا اپنی یوٹیوب آمدنی سے متعلق حیران کن انکشاف
سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی یوٹیوب آمدنی سے متعلق پھیلنے والے تاثر پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی کمائی کے حوالے سے کیے جانے والے دعوے حقیقت پر مبنی نہیں ہیں۔
بشریٰ انصاری گزشتہ کچھ عرصے سے اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی روزمرہ…