بجلی چوری والے علاقوں میں ٹرانسفارمرز بندکرنےکیلئے ای پی ایم سسٹم نصب کیا جارہا ہے: وزیر توانائی
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی چوری کرنے والے علاقوں میں ٹرانسفارمرز بند کرنے کے لیے الیکٹرانک پاور مانیٹرنگ سسٹم (ای پی ایم ایس) نصب کیا جا رہا ہے۔
ڈی جی خان ایئرپورٹ کے توسیعی منصوبے کے دورے کے…

