بجلی صارفین کیلئے سبسڈی نظام کا موجودہ طریقہ کار ختم کرنے کا فیصلہ
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاور سبسڈی کا موجودہ نظام ختم کر کے جنوری 2027 سے نیا ٹارگٹڈ سبسڈی نظام نافذ کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ نئے میکنزم کے تحت بجلی سبسڈی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے فراہم کی جائے گی، جبکہ صرف مستحق افراد کی…