اے ایف سی انڈر 23 ایشین کپ کے کوالیفائرز کا شیڈول جاری پاکستا ن کا مقابلہ کس سے ہو گا ؟دیکھئے
پاکستان کو گروپ جی میں عراق، عمان اور کمبوڈیا کا چیلنج درپیش
(لاہور) ایشین فٹبال کنفیڈریشن (AFC) نے اے ایف سی انڈر 23 ایشین کپ سعودی عرب 2026 کے کوالیفائرز کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ٹورنامنٹ کے کوالیفائنگ مرحلے میں پاکستان کو گروپ جی میں…