ایک امریکی ڈالر کی قیمت 20 لاکھ ایرانی ریال سے تجاوز کرگئی
امریکا کی جانب سے عائد پابندیوں کے باعث ایرانی کرنسی کی قدر میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی ریال امریکی ڈالر کے مقابلے میں اب تک کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، جس کے بعد ایک امریکی ڈالر کی قیمت 20 لاکھ…