ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، دیرپا امن کی راہ ہموار ہونے کی امید ہے: محسن نقوی
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، جس سے دیرپا امن کی راہ ہموار ہونے کی امید ہے۔
ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ ایران میں ہونے والی ملاقات میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت…