‘ایران جلد ہوش کے ناخن لے’، ٹرمپ نے بندوق تھامے ’اے آئی جنریٹڈ‘ فوٹو شیئر کردی
صدر ٹرمپ نے بیانات کے بعد اب تصاویر کے ذریعے ایران کو دھمکانا شروع کر دیا ہے اور یہ دھمکی پوسٹ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب اہم تجارتی گزرگاہ آبنائے ہرمز بدستور بند ہے اور امریکا اور ایران کے مذاکرات بظاہر تعطل کا شکار ہیں۔ صدر ٹرمپ نے بدھ…