ایران اور خطے کے ممالک کے مفادات میں جو ممکن ہوا روس کرے گا، پیوٹن کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات…
ماسکو: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سینٹ پیٹرز برگ میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی۔
روسی خبررساں ایجنسی کے مطابق صدر پیوٹن نے بتایا کہ انہیں ایران کے سپریم لیڈر کا پیغام موصول ہوا ہے۔ انہوں نے ایران کے سپریم لیڈر کے لیے نیک…