ایران امریکی مخالفت کے باوجود بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی جنرل کمیٹی کا رکن منتخب
امریکی مخالفت کے باوجود ایران بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کی جنرل کمیٹی کا رکن بننے میں کامیاب ہوگیا۔
ویانا میں آئی اے ای اے کی جنرل کانفرنس کی جنرل کمیٹی کا رکن ووٹنگ کے ذریعے منتخب کیا گیا، جس میں ایجنسی کے اراکین…