ایرانی وزیرخارجہ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے رابطہ، امریکی حملوں کو اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی…
(سٹاف رپورٹر/نیوز ڈیسک) : ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال اور حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایران کی نیم سرکاری خبر ایجنسی تسنیم کے مطابق عباس عراقچی…