اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا ڈائمنڈ لیگ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق کامن ویلتھ گیمز کے بعد اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولین تھروور ارشد ندیم نے بیرون ملک ٹریننگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اب وہ مقابلے کے بجائے بیرون ملک ٹریننگ کریں گے۔
واضح رہے کہ اولمپئین ارشد ندیم کا 21 اگست کو ہونے والی لوزین…