انتظار کی گھڑیاں ختم ۔ اب لاہور میں چلے گی جدید ترین ایس آر ٹی
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا پاکستان کی پہلی اربن الیکٹرک ٹرین "سپر اٹانومس ریپڈ ٹرانزٹ" میں تجرباتی سفر
وزیراعلی مریم نواز شریف نے"سپر اٹانومس ریپڈ ٹرانزٹ"مین علی ٹاؤن سے مسلم ٹاؤن تک روڈ ٹیسٹ خود مانیٹر کیا
وزیر اعلیٰ مریم…