امریکی کرکٹر کا حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام
نیویارک(نیوزڈیسک)پاکستان کو ہرانے کے بعد امریکی کرکٹر رسٹی تھیرون نے فاسٹ باؤلر حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام لگا دیا۔
امریکی کرکٹر رسٹی تھیرون نے ”ایکس“ پر کی گئی پوسٹ میں حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا الزام عائد کرتے ہوئے لکھا کہ میچ…