امریکی ٹی وی کی ایرانی طیاروں کی موجودگی کی خبر گمراہ کن ہے: دفتر خارجہ
دفتر خارجہ پاکستان نے کہا ہے کہ حالیہ قیاس آرائیوں پر مبنی بیانیہ بظاہر خطے میں استحکام اور امن کے لیے جاری کوششوں کو نقصان پہنچانے کے لیے گھڑا گیا ہے۔
بیان کے مطابق جنگ بندی کے بعد اور اسلام آباد میں مذاکرات کے ابتدائی دور کے دوران…