امریکی صدر ٹرمپ کی برطانیہ پر بھاری ٹیرف عائد کرنیکی دھمکی
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ پر بھی بھاری ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ اگر برطانیہ نے امریکی ٹیک کمپنیوں پر عائد ٹیکس ختم نہ کیا تو وہ بڑا ٹیرف لگا دیں…