امریکی صدر ایران میں اپنی فتح کا اعلان کردیں، مشیر کا ٹرمپ کو مشورہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی مشیر ڈیوڈ سیکس نے انہیں مشورہ دیا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف جاری کارروائی کو کامیابی کے طور پر ظاہر کرے اور وہاں سے نکل جائے۔ سیکس نے کہا کہ جنگ کو مزید طول دینے سے تباہ کن نتائج سامنے آ سکتے ہیں اور امریکا…

