امریکی بحریہ کا مزید 4 ہزار سے زیادہ میرینز اور سیلرز پر مشتمل گروپ مشرق وسطیٰ روانہ
ایک طرف امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات ایک بار پھر انتہائی نازک اور حساس مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں، تو دوسری جانب امریکا مشرق وسطیٰ میں اپنی فوجی موجودگی مسلسل بڑھا رہا ہے۔
واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی بحریہ کا 4 ہزار سے زائد میرینز…

