امریکہ میں نیٹ فلکس کے تمام سبسکرپشن پلانز کی قیمتوں میں اضافہ
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے امریکہ میں اپنے تمام سبسکرپشن پلانز کی ماہانہ فیس میں اضافہ کر دیا ہے۔
کمپنی کے مطابق ایڈ سپورٹڈ پلان کی قیمت اب ماہانہ 8.99 ڈالر ہو گئی ہے، جو پہلے 7.99 ڈالر تھی۔ اسٹینڈرڈ پلان کی فیس 17.99 ڈالر سے بڑھا کر…