امریکہ اور ایران میں معاہدہ جلد متوقع، پاکستان کا پانی کوئی چوری نہیں کر سکتا: دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ آج معرکہ حق کی پہلی سالگرہ منائی جا رہی ہے، جبکہ 5 مئی کو نائب وزیراعظم نے اس حوالے سے سفارتی کور کو بریفنگ دی تھی۔
ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان…