امریکا نے ایران کے 35 اداروں اور شخصیات پر پابندیاں عائد کر دیں
امریکا نے ایران کے 35 اداروں اور افراد پر پابندیاں عائد کر دی ہیں، جن پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ ایران کے بینکاری شعبے کی معاونت کر رہے ہیں۔
امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق یہ ادارے اور شخصیات اربوں ڈالر مالیت کی تیل ترسیل میں ملوث رہے…