امریکا نے ایران کو اسلحہ فراہم کرنے والی کمپنیوں اور افراد پر نئی پابندیاں لگادیں
امریکا نے ایران کو اسلحہ فراہم کرنے والی کمپنیوں اور افراد کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق 14 افراد اور کمپنیوں کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
ہم نے ایک جہاز پکڑا ہے جس میں کچھ چیزیں ہیں جو…