امریکا سے جنگ ختم کرنے کیلئے مذاکرات کی درخواست نہیں کی: ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ ایران کبھی بھی امریکا کو جنگ یا امن کے وقت کا تعین نہیں کرنے دے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا نے ایران پر حملے کے بعد یہ سمجھا تھا کہ ایران تین دن میں ہتھیار ڈال دے گا،…