امریکا اور اتحادی ممالک نے جاسوسی کے الزام پر چین کو وارننگ جاری کر دی
امریکا اور اس کے اتحادی ممالک نے جاسوسی کے الزامات پر چین کو مشترکہ انتباہ جاری کر دیا۔
امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکا، برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے چین کے خلاف مشترکہ مؤقف اختیار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ حساس…