الیکشن عملے کو دھمکانے کا کیس: وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی الیکشن کمیشن میں پیش
اسلام آباد میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی ضمنی انتخابات کے دوران الیکشن عملے کو دھمکانے کے الزام کے کیس میں الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوئے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے ان کے خلاف ضابطہ اخلاق کی…