اقتصادی رابطہ کمیٹی نے متعدد منصوبوں کیلئے گرانٹس کی منظوری دے دی
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف منصوبوں اور اداروں کے لیے تکنیکی ضمنی گرانٹس اور مالی منظوریوں کی منظوری دی گئی۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پائیدار ترقیاتی اہداف (ایس ڈی…