افغانستان کی صورتحال ایک انتہائی پیچیدہ معاملہ ، دیرپا اور پائیدار حل کی ضرورت ، عطا اللہ تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال انتہائی پیچیدہ معاملہ ہے جس کے لیے دیرپا اور پائیدار حل کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں افغانستان کی صورتحال اور امن کی جانب پیش رفت کے موضوع پر تقریب سے خطاب کرتے…

