’اس سے بہت بڑا طبقہ محروم ہوجائے گا‘، سندھ اسمبلی نے شراب کی فروخت پر پابندی کی قرارداد مسترد کردی
سندھ اسمبلی نے اپوزیشن ارکان کی جانب سے پیش کی گئی تمام قراردادیں مسترد کر دیں۔
ایم کیو ایم کے رکن انیل کمار نے ایک قرارداد کے ذریعے مطالبہ کیا تھا کہ صوبے بھر میں شراب کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کی جائے اور شراب خانوں کے تمام لائسنس…