اس بار فیصلہ کن معرکہ ہوگا اورپی ٹی آئی پھر کبھی اسلام آباد کا رخ نہیں کرے گی: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف والے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو سومنات کے مندر سے تشبیہ دے رہے ہیں، لیکن یہ ان کی آخری کوشش ہوگی، اس کے بعد یہ لوگ اس طرف رخ نہیں کر سکیں گے۔
پاکستان تحریک انصاف نے 27 ستمبر کو…