اسلام آباد ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی میں اہم تبدیلی کر دی گئی
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر انتظامی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔
اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ جسٹس ارباب محمد طاہر…