اسلام آباد کے شہریوں کے لئے تین نئے لوڈشیڈنگ فری ماڈل قبرستانوں کی منظوری
چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایات پر اسلام آباد میں نئے ماڈل قبرستانوں کے قیام کے…