اسلام آباد میں تمام آن لائن ٹیکسی سروسز کی باضابطہ رجسٹریشن کا فیصلہ
اسلام آباد میں اب بغیر رجسٹریشن کے ٹیکسی سروسز چلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
ضلعی انتظامیہ نے تمام آن لائن ٹیکسی سروسز کی باضابطہ رجسٹریشن کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت تمام ڈرائیورز اور گاڑیوں کی معلومات جمع کی جائیں گی۔…