اسلام آباد میں آن لائن ٹیکسی اور بائیکیا ڈرائیورز کی رجسٹریشن شروع، شہریوں کے لیے محفوظ سفر یقینی
اسلام آباد میں آن لائن ٹیکسی اور بائیکیا ڈرائیورز کی رجسٹریشن کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے تیار کردہ رجسٹریشن ڈیش بورڈ اب مکمل طور پر فعال ہے، اور پہلے ہی روز 313 ڈرائیورز نے اپنی رجسٹریشن مکمل کر لی ہے۔…