اسحاق ڈار کی جنوبی کورین وزیر سے ملاقات، باہمی تعاون پر تبادلہ خیال
دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے گزشتہ شام جمہوریہ کوریا کی وزارت خارجہ کے نائب وزیر برائے اسٹریٹجی و انٹیلی جنس یوونگ یونڈو سے ملاقات کی۔
ایرانی اسپیکر کا لبنان جنگ بندی میں ثالثی پر ریاست پاکستان اور…