آپ کو واٹس ایپ میں کسی نے بلاک کیا ہوا ہے؟ واٹس ایپ کی خفیہ ٹِرک سے جاننا ممکن
واٹس ایپ پر اکثر صارفین کو شک ہوتا ہے کہ کہیں کسی نے انہیں بلاک تو نہیں کر دیا، خاص طور پر جب میسج بھیجنے پر صرف ایک گرے چیک مارک نظر آئے اور پروفائل تصویر بھی غائب ہو جائے۔ اس کے ساتھ اگر لاسٹ سین بھی نظر نہ آئے تو صورتحال مزید مشکوک ہو…