آزاد کشمیر الیکشن: حلقہ ایل اے 27 میں پولنگ ملتوی
آزاد کشمیر ضلع مظفرآباد میں آج ہونے والے انتخابات کے دوران حلقہ ایل اے 27 میں پولنگ ملتوی کر دی گئی ہے۔
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 21 نشستوں پر پولنگ ہو رہی ہے، جن میں مظفرآباد کی 9 اور مہاجرین کی…