آزادکشمیر میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 11 ارب روپے کی فراہمی، وزیراطلاعات کا دعویٰ
مظفرآباد (نیوز ڈیسک) آزادکشمیر کے وزیراطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ اور وزیر جنگلات اکمل حسین سرگالہ نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے عوامی سہولت کے لیے پراپرٹی ٹیکس میں نصف سے زیادہ کمی کی ہے۔ اس اقدام کا مقصد کاروبار اور سرمایہ کاری کو فروغ…