آبنائے ہرمز کے قریب آئل ٹینکر ایل گایا سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا
آبنائے ہرمز کے قریب آئل ٹینکر ایل گایا سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، جس کے بعد جہاز میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔
پاسداران انقلاب کے مطابق ایل گایا ممنوعہ زون سے گزر رہا تھا اور اسے سمندری بارودی سرنگوں سے نشانہ بنایا گیا، جبکہ آبنائے ہرمز اس…