آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم ون ڈے، بمراہ نے ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار جبکہ ٹیسٹ بولرز رینکنگ میں جسپریت بمراہ نے پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔
انٹڑنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں سابق کپتان…