Gas Leakage Web ad 1

فیصل واوڈا کے بیانات کو زیادہ سنجیدگی سے نہیں لینا چاہیے: رانا ثنا اللہ

0

خیبر پختونخوا میں حالات بہتر ہوں گے اور دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہوگا: رانا ثنا اللہ

Gas Leakage Web ad 2

پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے خیبر پختونخوا کی صورت حال پر امید کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان شاء اللہ صوبے میں حالات بہتر ہوں گے اور دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہوگا، جس کے بعد پاکستان ترقی کی راہ پر مزید آگے بڑھے گا۔
پی ٹی آئی کا شو ختم، قومی پرچم نہ اٹھانے والوں کی نسلیں تباہ کر دیں گے: فیصل واوڈا
انہوں نے 12 اکتوبر 1999 کے واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس روز آئین معطل کرکے مارشل لا نافذ کیا گیا تھا اور پارلیمنٹ کل ان شاء اللہ اس کی توثیق کرے گی۔

رانا ثنا اللہ نے موجودہ معاملے کو 12 اکتوبر 1999 کے واقعات سے جوڑنے کو نامناسب قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں معاملات کو اس تاریخ کے ساتھ ملانا درست نہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.