Gas Leakage Web ad 1

ایران کی ٹیم فٹبال ورلڈکپ سے باہر ہوگئی

0

فٹبال ورلڈکپ میں الجزائز اور آسٹریا کا سنسنی خیز میچ تین تین گول سے برابر ہو گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

دونوں ٹیمیں گروپ جے سے راونڈ آف 32 میں پہنچ گئی ہیں اور اس نتیجے کے بعد ایران فٹبال ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا ہے۔

الجزائز اور آسٹریا کا میچ ابتدائی 60 منٹ تک مقابلہ دو دو گول سے برابر رہا۔، جس کے بعد الجزائر نے دوسرے ہاف کے انجری ٹائم میں تیسرا گول کر کے برتری حاصل کی۔میچ کے بالکل اختتامی لمحات میں آسٹریا نے تیسرا گول کیا اور راونڈ آف 32 میں جگہ بنالی۔

ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی کے لیے دونوں ٹیموں میں سے کسی ایک کا جیتنا ضروری تھا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.