Gas Leakage Web ad 1

پاکستان نے پانچ گولڈ، پانچ سلور اور 4 برونز میڈل جیت لیے

0

کوالامپور(نیوزڈیسک)ملائیشیا میں کھیلی گئی ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ میں پاکستان روئنگ ٹیم نے پانچ گولڈ، پانچ سلور اور 4 برونز میڈل جیت لیے۔

Gas Leakage Web ad 2

اس چیمپئن شپ میں ایشیا کے 15 ممالک کے ایتھلیٹس نے شرکت کی تھی، پاکستان ٹیم میں 10 مرد اور چار خواتین ایتھلیٹ شامل تھیں۔

مزید پڑھیں:ارشد ندیم کے سسر کا تحفے میں بھینس دینے کا اعلان

علم میں رہے کہ ایشین انڈور روئنگ چیمپئن شپ 9 سے 11 اگست تک ملائیشیا کے شہر پینانگ میں کھیلی گئی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.