آئی سی سی ویمنز چیمپئنز ٹرافی 2027 کے لیے اسپورٹس پریزنٹیشن مینجمنٹ سروسز کا ٹینڈر جاری کردیا گیا۔
آئی سی سی کے مطابق ویمنز چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی ایڈیشن میں 6 ٹیمیں شرکت کریں گی، جبکہ ایونٹ کے دوران مجموعی طور پر 16 میچز کھیلے جائیں گے۔
برطانوی ائیرفورس کا دشمن کی جاسوسی کی کوشش ناکام بنانے کیلئے سیٹیلائٹ جیمرز کا استعمال
ویمنز چیمپئنز ٹرافی 2027 کی میزبانی بھارت کرے گا۔ آئی سی سی کے مطابق ٹورنامنٹ 14 فروری سے 28 فروری 2027 تک شیڈول ہے۔