Gas Leakage Web ad 1

جانز کریک اوپن اسکواش میں پاکستانی کھلاڑیوں کا راج

0

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا میں جاری جانز کریک اوپن اسکواش میں پاکستانی کھلاڑیوں کا راج ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

جارجیا میں 12 ہزار ڈالر انعامی رقم والے ایونٹ کا فائنل آل پاکستان معرکہ ہوگا۔

پاکستان کے عاصم خان اور اشعب عرفان نے ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی۔

عاصم خان نے سیمی فائنل میں نائیجیریا کے ایڈیگوکے کو تین۔ دو سے ہرایا۔

عاصم کی جیت کا اسکور 11-8، 6-11، 5-11، 11-5 اور 9-11 رہا۔

اشعب عرفان نے امریکا کے نکولز اسپیزری کو تین- صفر سے ہرایا۔

اشعب کی جیت کا اسکور 9-11، 8-11 اور 6-11 رہا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.