Gas Leakage Web ad 1

لاہور میں فضائی آلودگی بڑھنے لگی

0

لاہور میں فضائی آلودگی نے ایک بار پھر انٹری دے دی

Gas Leakage Web ad 2

لاہور میں فضائی آلودگی نے ایک بار پھر انٹری دے دی، شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 150 سے زائد ریکارڈ کیا گیا ہے، جسے انسانی صحت کے لیے مضر قرار دیا گیا ہے۔
نادرا کا بڑا اقدام، 18سال سے زائد عمر کی شادی شدہ خاتون کمپیوٹرائز نکاح نامہ کے ساتھ شناختی کارڈ بنا سکتی ہیں
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور کا موجودہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج لاہور میں موسم خشک رہے گا اور بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.