Gas Leakage Web ad 1

برج خلیفہ کے سامنے ہزاروں ڈرونز نے مائیکل جیکسن کی شبیہ بنادی

0

دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کے سامنے ہزاروں ڈرونز کے ذریعے پاپ اسٹار مائیکل جیکسن کی شبیہ بنا دی گئی۔

Gas Leakage Web ad 2

غیرملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں مائیکل جیکسن کے مشہور گانوں کی دھنوں پر ایک شاندار لائٹ شو کا انعقاد کیا گیا۔

بھارتی فلم پروڈیوسر نے خودکشی کرلی

رنگ برنگی روشنیوں اور جدید ٹیکنالوجی سے سجے اس منفرد نظارے نے وہاں موجود افراد کو حیران کر دیا۔

اس لائٹ شو کا مقصد عالمی شہرت یافتہ گلوکار مائیکل جیکسن کو خراجِ تحسین پیش کرنا تھا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.